Pen of Tabish

Add To collaction

28-Dec-2021-تحریری مقابلہ

اپنے اس دل کو آوارہ کر لیا
یوں تیرے عشق سے کنارہ کر لیا

جب ہمکو محسوس ہوا گناہ ہے عشق
اپنے گناہ کا حمنے کفّارہ کر لیا

اپنا غم لفظوں میں بایاں کرنے کو
شاعری کو اپنا سہارا کر لیا

   10
7 Comments

Vinita varma

24-Jan-2022 04:12 PM

Good

Reply

Zoya khan

22-Jan-2022 04:33 PM

Good

Reply